بغیر امتحانات کے امیدواروں کو میٹرک اور انٹر کی سطح پر پاس کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے
جس میں سندھ کے ٹیکنیکل بورڈ سمیت تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہیںسندھ اسمبلی نے بل کی منظوری دیدی ہے
عالمی وباء کورونا کے مرض کے باعث تعلیمی بورڈز کو بغیر امتحان لئے طلبہ ک پاس کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔
محکمہ بورڈز و جامعات کے اس مراسلے کے تناظر میں اب سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز بغیر امتحان کے طلبہ کی مارکس شیٹ اور سرٹیفکیٹ یا ڈپلومہ جاری کرسکیں گے۔ سندھ کے ایک تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کے مطابق نتائج تاخیر کا شکار تھے انہوں نے کہا کہ اب بورڈ 10سے 15 روز میٹرک اور انٹر کے طلبہ کی مارکس شیٹ تیار کرکے جاری کردے گا۔
میٹرک اور انٹر کی مارکس شیٹ کب آئینگی چیرمین انٹر بورڈ نے بتا دیا۔۔
Reviewed by Dr Sanjay OM
on
8/13/2020 09:06:00 pm
Rating: 5
No comments
Post a Comment