Breaking News

کیا آپ کی یونیورسٹی فارمیسی کاؤنسل پاکستان سے رجسٹرڈ ہے؟؟؟؟

کیا آپ کی یونیورسٹی فارمیسی کاؤنسل پاکستان  سے رجسٹرڈ ہے؟؟؟؟ 

 

 

آگر آپ پاکستان  کی اسی یورنیورسٹی کے طالبعلم ہیں جس یونیورسٹی کو فارمیسی کونسل پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہے تو آپ کو گریجویشن کے بعد آپ کو NOC فارمیسی کونسل پاکستان کا ٹیسٹ دینا ہوگا آگر آپ پاس کرتے ہیں تو آپ کو ریجسٹریشن دی جائیگی اور آگر اپ نے ٹیسٹ پاس نہیں کِیا تو اپکو ریجسٹریشن نہیں ملے گی۔۔ اور بگیر ریجسٹریشن کے آپکو کوئی نوکری نہیں مِل سکتی خُدارا اسی یونیورسٹی میں ایڈمشن نہ لیں جو فارمیسی کونسل سے رجسٹرڈ نہیں ہے۔۔


نیچے دی ہوئی تصویر میں تمام یونیورسٹیز کو (این اُو سی) دیا گیا ہے مطلب ان یونیورسٹیز کو فارمیسی شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے لیکن فلحل رجسٹرڈ نہیں ہیں 


اِن یونیورسٹیز کے علاوہ تمام رجسٹرڈ یونیورسٹیز کی لسٹ نیچ چیک کریں۔۔

پچھلے ہی سال خیرپور یونیورسٹی کو رجسٹر کیا گیا ہے جسے اب تک اپڈیٹ نہیں کِیا گیا ہے۔۔ اس کے علاوہ تمام یونیورسٹیز جن کو ( این اُو سی) دیا گیا ہے وہ فلحال رجسٹرڈ نہیں ہیں۔


اگر آپکو یونیورسٹی کے ممبرز کہتے ہیں کہ یونیورسٹی رجسٹر ہے تو آپ ان سے ریجسٹریشن لیٹر مانگے ہو سکتا ہے وہ یونیورسٹی ابھی رجسٹرڈ نه ہوئی ہو لیکِن میرے مطابق صرف خیرپور یورنیورسٹی ہی اک اسی یونیورسٹی جو حلیہ دنوں رجسٹر ہوئی ہے ۔۔

ڈاون نیوز پوسٹ لنک

https://www.dawn.com/news/1387581

مزید تفصیلات کے لیے آپ مجھ سے کانٹیکٹ کر سکتے ہیں

0301-2727809

شُکریہ


اپنے فرنڈز کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور اُن تمام طلبہ کے ساتھ جو فارمیسی میں ایڈمشن لینا چاہتے ہیں۔۔


شیئر کریں طلبہ کے فیوچر کا سوال ہے۔۔۔


Pharmacy Council pakistan Official Website 

https://www.pharmacycouncil.org.pk/

No comments